Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsپاکستان بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز معطلی کے چند...

پاکستان بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز معطلی کے چند گھنٹوں بعد بحال

Published on

پاکستان بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز معطلی کے چند گھنٹوں بعد بحال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس چند گھنٹوں تک جزوی طور پر متاثر رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔

ملک کے مختلف شہروں کے صارفین نے بتایا کہ وہاں ٹوئٹر سروس بحال ہوگئی، تاہم بعض شہروں کے صارفین نے سروس کے سست ہونے کی شکایات کیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بند یا متاثر رہنے سے متعلق کوئی وضاحت نہیں کی۔

اس سے قبل انٹرنیٹ سروسز پر نظر رکھنے والے ادارے نیٹ بلاکس نے بتایا تھا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں ٹوئٹر سروس متاثر ہونے کی شکایات ہیں۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this