Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلکرکٹثنا جاوید کی سالگرہ کی تقریب ثنا اور شعیب...

ثنا جاوید کی سالگرہ کی تقریب ثنا اور شعیب صرف دونوں نے نجی طور پر منائی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ثنا جاوید کی سالگرہ کی تقریب مشہور جوڑے شعیب ملک اور ثنا جاوید نے تنہائی میں منائی ۔ ثنا نے انسٹاگرام پر شعیب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کے لیے سالگرہ کے بعد ایک شاندار پارٹی کا اہتمام کیا۔

خانی اداکارہ ، نے پارٹی کی تین تصاویر شیئر کیں۔ ثنا نے سرخ گلابوں اور غباروں کے درمیان پھولوں والا پیسٹل بلیو کیک کاٹا، تصاویر میں ، دونوں خوش دکھائی دے رہے تھے۔ثنا نے سادہ میرون ریشمی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ شعیب ملک نے خاکی پنٹ کے ساتھ گرے شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے ۔

اتوار کو اسٹار کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثنا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔
ایک انسٹاگرام پوسٹ میں، ملک نے اپنی اور ثنا کی ایک ساتھ تین تصویریں شیئر کیں اور کیپشن میں: “ہیپی برتھ ڈے ثنا شعیب ملک۔” لکھا .

آل راؤنڈر اور اداکار نے 20 جنوری 2024 کو اپنی شادی کا اعلان کرنے کے بعد اپنے مداحوں کو چونکا دیا۔
جوڑے نے اپنی شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس – ایکس اور انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔
کرکٹر نے پہلے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی تھی، جب کہ ثنا کی شادی اداکار/گلوکار عمیر جسوال سے ہوئی تھی۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this