Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsروسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Published on

روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔

ترجمان روسی سفارتخانہ کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے اپنے پیغام میں پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔

واضح رہے کہ آصف علی زرداری 14ویں صدرِ پاکستان کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔

10 مارچ کو کابینہ ڈویژن نے عارف علوی کو بطور صدر مملکت سبکدوش کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا بطور صدر پاکستان نوٹی فکیشن جاری کردیا تھا۔

نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی حلف برداری کیلئے ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شریک ہوئے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this