Saturday, June 29, 2024
Top Newsسراج الحق کا استعفی مسترد، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارات سنبھال لی

سراج الحق کا استعفی مسترد، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارات سنبھال لی

سراج الحق کا استعفی مسترد، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارات سنبھال لی

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کردیا .

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت سراج الحق دستور کے مطابق اپنی ذمہ داریان جاری رکھیں گے.

ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مجلس شوریٰ امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر مکمل اعتما دکا اظہار کرتی ہے .

قیصر شریف کے مطابق سراج الحق تھوڑی دیر میں مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خصوصی خطاب بھی کریں گے جبکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کو جماعت میں ضم کرنے سے متعلق اہم فیصلہ بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی کے بعد جماعت اسلامی کی امارت سے 12 فروری کو استعفیٰ دے دیا تھا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے

دیگر خبریں

Trending

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

0
امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں...