الرئيسيةتازہ ترینمحکمہ ریلوے کا مسافر ٹرینیں پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور

محکمہ ریلوے کا مسافر ٹرینیں پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور

Published on

spot_img

محکمہ ریلوے کا مسافر ٹرینیں پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور شروع کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کو کمرشل منیجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کے لیے پروپوزل طلب کر لیا گیا ہے۔

ریلوے کے پیپرا قوانین 2024 کے تحت مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے نے 16 ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

ٹیکنیکل پروپوزل اور بولیاں 30 جنوری صبح 11 بجے تک جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this