Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsپی ٹی آئی کے منحرف رہنماء فیصل واوڈا کی آصف زرداری...

پی ٹی آئی کے منحرف رہنماء فیصل واوڈا کی آصف زرداری سے طویل ملاقات

Published on

پی ٹی آئی کے منحرف رہنماء فیصل واوڈا کی آصف زرداری سے طویل ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں عام انتخابات ،سندھ کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کے منحرف رہنماء فیصل واوڈا کو پی پی میں شمولیت کی دعوت دی.

سابق صدر کی فیصل واوڈا کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیے جانے کے بعد ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا چند روز میں اس بارے فیصلہ کریں گے۔

Latest articles

شام میں کرد عسکریت پسندوں کا خاتمہ قریب آرہا ہے: ترک صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شام کی کسی بھی...

نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے کا بڑا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی ایئرلائن نے بیرون ملک...

کیا ہم امریکی ٹیکس کی رقم طالبان کو بھیج رہے ہیں؟ ایلون مسک کا سوال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی رکن کانگریس ٹم برشیٹ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ...

پاکستان ویمن لیکروس ٹیم فروری میں جاپان کا دورہ کرے گی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن لیکروس ٹیم فروری میں...

More like this