Tuesday, January 7, 2025
Homeتحریک انصافپی ٹی آئی ارکان نے ہمیں بھی ماموں بنایا، شیر افضل مروت

پی ٹی آئی ارکان نے ہمیں بھی ماموں بنایا، شیر افضل مروت

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ہمارے 9 ممبران اسمبلی کو لایا گیا تھا جن میں سے 5 اراکین کو پیش کیا گیا جبکہ 4 کو ریزرو میں رکھا گیا تھا اس کے علاوہ کچھ اور لوگ بھی ان کے ساتھ ریزرو میں ملے ہوئے تھے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ لوگوں کے ضمیر خریدے گئے، ممبران اسمبلی کا ریٹ ایک ارب روپے کے لگ بھگ لگایا گیا تھا اور یہ اخراجات آصف زرداری صاحب نے کیے تھے، انہوں نے ہر ایم این اے سے رابطہ کیا ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ بتاتے ہوئے دکھ ہورہا ہے کہ ضمیر فروش بانی کے نام پر ووٹ لے کر مخالفین کے ساتھ بیٹھے تھے، ہم نے ان کی تصاویر لینے کی کوشش کی تو انہوں نے چہرے چھپا لیے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے ہمیں ماموں بنایا ہے، پہلے خبر ڈالتے تھے کہ فلاں کا بچہ اٹھا لیا، یہ ساری ملی بھگت تھی، صرف پیسوں کے لیے انہوں نے اٹھائے جانے کا جواز بنایا ہے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this