Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانوزیر اعظم کا طیارہ حادثے میں ملاوی کے نائب صدر کی موت...

وزیر اعظم کا طیارہ حادثے میں ملاوی کے نائب صدر کی موت پر افسوس کا اظہار

Published on

spot_img

وزیر اعظم کا طیارہ حادثے میں ملاوی کے نائب صدر کی موت پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس چلیما کے المناک طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے.

وزیراعظم نے غم کی گھڑی میں ملاوی کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

ملک کے صدر لازارس چکویرا نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا کہ سولوس چلیما نو دیگر مسافروں کے ساتھ طیارے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

طیارہ دارالحکومت لیلونگوے کے شمال میں تقریباً 380 کلومیٹر دور مزوزو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے میں ناکام ہونے کے بعد لاپتہ ہو گیا۔

صدر لازارس چکویرا نے کہا کہ طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this