Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانوزیراعظم شہباز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے

Published on

وزیراعظم شہباز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ حالیہ بارشوں کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا یہ پہلا دورہ ہے، شہباز شریف گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیں گے اور سیلاب سےمتاثرہ خاندانوں میں امدادی اشیا بھی تقسیم کریں گے۔

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this