Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif Inaugurates Bober Model Village for Flood Victims in Ghizer

وزیر اعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ضلع غذر میں 2022 کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں میں متاثرین کے لیے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا۔

غذر کے گاؤں بوبرمیں 2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والی بستی کی جگہ نئے ماڈل ویلیج کے افتتاح اور متاثرین کو نو تعمیر شدہ گھروں کے ملکیتی کاغذات دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ اگست 2022 میں یہاں آئے تھے جہا ں ہر طرف سیلاب کے بعد تباہی کے مناظر تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور بارشوں نے پورے گاؤں کو زمین بوس کر دیاتھا، آج یہاں نئی بستی تعمیر کی جاچکی ہے، متاثرہ خاندانوں کو ان کے گھروں کے ملکیتی کاغذات دیے جا چکے ہیں۔

وزیراعظم نے متاثرین کی بحالی، آباد کاری اور تعمیر نو پر متعلقہ اداروں اور حکام کو شاباش دیتے ہوئے انہیں نئے تعمیر شدہ گھروں کو موسم سرما میں قابل رہائش بنانے کیلئے انتظامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ماڈ ل ویلج کے معیار کو جانچنے کے لیے کسی تیسرے فریق سے توثیق کرائے بغیر ادائیگیاں نہ کی جائیں اور اسکول، ڈسپنری اور کھیل کے میدان سمیت تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں۔

وزیر اعظم نے ڈسپنسری میں الٹراساؤنڈ، ایکسرے اور زچگی سمیت تمام ضروری سہولیات فوری فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے سیلاب متاثرہ بچی قندیل کے لئے 50 لاکھ روپے کے انڈوومنٹ فنڈ کا اعلان کیاتھا ، آج وہ فنڈ 67 لاکھ تک پہنچ چکاہے۔

وزیراعظم نے متاثرین کو ان کےگھروں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے، قبل ازیں وزیراعظم نے بوبر ماڈل ویلج کاافتتاح کیا۔

وزیراعظم کو نئے تعمیر شدہ گھروں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ یہ ماڈل ویلج 110 کنال اراضی پر تعمیر کیا گیا ہے جس میں 62 گھر ہیں۔

وزیراعظم کو بتایا گیا کہ 216 کلومیٹر گلگت شندور شاہراہ بھی تعمیر کی جا رہی ہے، وزیر اعظم نے اس منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Tags: بوبر ماڈل ویلج سیلاب متاثرین غذر گلگت بلتستان وزیرِ اعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: عمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے، ذلفی بخاری
Next: آسٹریلیا کے دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستانی اسکواڈ کا ایڈیلیڈ میں پریکٹس سیشن

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

یہ بھی پڑہیے

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.