Sunday, January 5, 2025
Homeپاکستان مسلم لیگوزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

Published on

وزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب آج سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی، جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے عہدے کا حلف لیں گے۔

وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری کے لیے وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور نگران وزیراعظم کو دعوت نامے جاری کردیے گئے ہیں۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور دیگر سروسز چیفس کے ساتھ ساتھ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بھی وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this