Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلفٹ بالپریمیئر لیگ ،ٹوٹنہم کی تنزلی کا سلسلہ برقرار

پریمیئر لیگ ،ٹوٹنہم کی تنزلی کا سلسلہ برقرار

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے میچ میں ٹوٹنہم اور لیور پول مدِ مقابل تھے ، جہاں ٹوٹنہم کو اینفیلڈ میں لیورپول کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس سے ان کی مسلسل تنزلی کے سلسلے میں اضافہ ہوا ۔ اس نقصان نے ان کے لیے پریمیئر لیگ کی ٹاپ چار ٹیموں میں جگہ حاصل کرنا اور بھی مشکل بنا دیا، جوان کے لیے اس لیے اہم ہے کہ ان ٹیموں کو اگلے سیزن میں چیمپئنز لیگ کھیلنا ہے۔

اگرچہ ، ایسٹن ولا، اپنا میچ برائٹن سے ہار گئی، جس سے ٹوٹنہم کو رینکنگ میں اوپر جانے کا موقع ملا، پھر بھی ٹوٹنہم یہ میچ جیتنے میں ناکام رہی ۔ لیورپول نے اچھا کھیلا، لیور پول کے لیے محمد صلاح نے منیجر جورجین کلوپ کے ساتھ اختلاف کو ایک طرف رکھتے ہوئے ہیڈر کے ذریعے پہلا گول کیا پہلا اور اینڈی رابرٹسن نے دوسرا گول کیا۔ کھیل کے دوران ٹوٹنہم کے کھلاڑی کچھ جھگڑے ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے نظم و ضبط میں کمی تھی اور وہ مایوس ہیں۔ آخر میں، ٹوٹنہم کی دیر سے واپسی کی کوششوں کے باوجود ، لیورپول میچ جیت لیا۔

Mohamed Salah scores on return as Liverpool thrash Tottenham
Mohamed Salah scores on return as Liverpool thrash Tottenham

لیور پول کے لیے دوسرے ہاف کے پانچ منٹ بعد ہاروی ایلیٹ کے پاس سے گیکپو نے تیسرا گول ہیڈر سے کیا۔ اس کے بعد ایلیٹ نے 59ویں منٹ میں 20 گز کے فاصلے سے گیند کو جال کے اوپری کونے میں کرل کر کے ایک خوبصورت گول کیا۔ لیورپول کی مضبوط برتری کے باوجود، انہوں نے تھوڑا سا آرام کیا، جس سے ٹوٹنہم کے متبادل کھلاڑی رچرلیسن اور ہیونگ من سن کو گول کرنے کا موقع ملا۔

اس سے ٹوٹنہم کو واپسی کا چھوٹا موقع ملا۔ تاہم، ان کے لیے کھیل جیتنے میں بہت دیر ہو چکی تھی۔ وہ اب آسٹن ولا سے سات پوائنٹس پیچھے ہیں، جو لیگ میں چوتھے نمبر پر ہیں، لیکن ٹوٹنہم کے پاس اب بھی ایک کھیل باقی ہے، یعنی اس کے پاس ایسٹن ولا سے ایک اور میچ کھیلنا ہے۔

Premier League Standings
Premier League Standings

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this