Thursday, February 13, 2025
HomeTop Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان: 406 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان: 406 پوائنٹس کا اضافہ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

100 انڈیکس 406 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 331 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 477 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز شیئر مارکیٹ میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 924 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان جاری...

فیصل مسجد جانے سے گریز کریں، امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کو انتباہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فیصل مسجد کی ویڈیو...

یوکرین جنگ کے خاتمہ کی کوششیں: ٹرمپ اور پیوٹن سعودی عرب میں ملاقات کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں اپنے روسی ہم...

یوکرین میں ہونے والے امن مذاکرات میں یورپ کی شمولیت ضروری ہے، جرمن وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ یوکرین...

More like this