وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا
اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ کو وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے شزا فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔
اس حوالے سے وزیر اعظم کے سیکریٹری اسد رحمٰن گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل