Saturday, November 9, 2024
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے...

پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔

ٹیم میں گول کیپر، نشا اشرف، مافیا پروین ، رومیسا خان، ڈیفنڈرز کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، بھی شامل صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر، مہرین خان اور خدیجہ ولی بھی ٹیم میں شامل مڈ فیلڈرز میں سوہا ہیرانی، ماریہ خان، ثناء مہدی، آمنہ حنیف، رامین فرید اور کائنات بخاری ، فارورڈز میں نادیہ خان، ظہمینہ ملک، اسرا خان، انمول حرا، انوشے عثمان، عالیہ صادق اور ایمان مصطفیٰ شامل ہیں ۔

یاد رہے چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلی جائے گی ۔ قومی ٹیم اپنے تربیتی کیمپ کا آغاز یکم اکتوبر سے اسلام آباد میں کرے گی ۔

Latest articles

پاکستان نے آسٹریلیا میں سب سے کامیاب ون ڈے ٹیم کے طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی...

پی سی بی کے سربراہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز برابر کرنے پر پاکستانی ٹیم کے معترف

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

چیمپئنز ٹرافی: چیئرمین پی سی بی کا بھارت کے دورہ پاکستان سے انکار پر ردعمل

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ راؤنڈ مکمل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ...

More like this