Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف نےفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے ...

پی ایف ایف نےفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے بقیہ میچز کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا

Published on

پی ایف ایف نےفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے بقیہ میچز کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 کے سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچز کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

یوسف بٹ ( گول کیپر )، ثاقب حنیف، حسن علی، ڈیفنڈرز: عبداللہ اقبال، محمد فضل، حسیب خان، راؤ عمر حیات، مامون موسیٰ، محمد صدام، وقار احتشام، معین احمد، عبدالرحمان، مڈ فیلڈرز: راحس نبی، اوٹس خان، علی عزیر، عمیر علی، توقیر الحسن، عالمگیر غازی، علی ظفر فارورڈز: عمران کیانی، میکائیل عبداللہ، فرید اللہ، عدیل یونس اور شائق دوست شامل ہیں۔

پاکستان کا مقابلہ 6 جون کو اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں سعودی عرب سے ہوگا جس کے بعد پاکستان 11 جون کو تاجکستان کے خلاف دوشنبہ میں مدِمقابل ہوگا

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this