Wednesday, February 12, 2025
Homeپاکستانپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ

Published on

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق قمیت میں اضافے کے بعد فی لیٹر پیڑول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے.

جبکہ حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی.

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 287 روپے 33 پیسے برقرار رکھی ہے.

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ بین الاقوامی قیمتوں، امپورٹ پریمیئم اور ایکسچینج ریٹ میں معمولی ایڈجسٹمنٹ ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل بھی ایک روپے 14 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا جس کے بعد ڈیزل آئل کی نئی قیمت 170 روپے 30 پیسے مقرر ہوگئی۔

مٹی کے تیل میں بھی ایک روپے 44 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے, جس کے بعد نئی قیمت 190 روپے ایک پیسہ فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this