Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلپیرس اولمپکس: ٹرائیتھلون مقابلوں کے لیے دریائے سین کاپانی کلیئر قرار...

پیرس اولمپکس: ٹرائیتھلون مقابلوں کے لیے دریائے سین کاپانی کلیئر قرار دے دیا گیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کے پانی کو ٹرائیتھلون مقابلوں کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے سین میں آج ٹرائی تھلون کا مینز اینڈ ویمنز سوئمنگ ایونٹ ہو گا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ واٹر ٹیسٹنگ میں پانی کی کوالٹی مقابلوں کے لیے موزوں ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دریائے سین کے پانی کی کوالٹی سوئمنگ کے قابل نہیں رہی تھی۔

واضح رہے کہ دریائے سین میں واٹر کوالٹی خراب ہونے کی وجہ سے مقابلوں میں ایک روز کی تاخیر ہوئی تھی۔

اس کے علاوہ دریائے سین میں آلودگی کی وجہ سے پریکٹس سیشنز بھی انتظامیہ کو منسوخ کرنا پڑے تھے۔

Latest articles

آئی سی سی پراسیکیوٹر نے دو اہم طالبان رہنماؤں کی گرفتاری کی استدعا کردی

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے...

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

More like this