Friday, November 15, 2024
Homeکھیلپیرالمپکس : ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ ویلنٹینا پیٹریلو فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے...

پیرالمپکس : ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ ویلنٹینا پیٹریلو فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اٹلی سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ ویلنٹینا پیٹریلو نے پیرس پیرالمپکس میں ٹی12، 400 میٹر ریس میں حصہ لیا۔ یہ کیٹگری بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے لیے ہے۔

اپنی پہلی ریس میں، پیٹریلو 58.35 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئیں ۔ سیمی فائنل میں، وہ 57.58 سیکنڈز کا ذاتی بہترین وقت حاصل کرتے ہوئے اور بھی تیز دوڑیں۔ تاہم، وہ پھر بھی تیسرے نمبر پر رہی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں۔

اپنی سیمی فائنل ریس میں ایران کی حجر صفرزادہ غہدریجانی نے 56.07 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ کامیابی حاصل کی، جب کہ وینزویلا کی الیجینڈرا پاولا پیریز لوپیز پیٹریلو سے ایک بار پھر آگے رہیں۔ پیٹریلو نے ابتدائی طور پر چھٹے تیز ترین رنر کے طور پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

فائنل ریس منگل کو شیڈول ہے، لیکن اب پیٹریلو اس میں شامل نہیں ہوں گی۔

Latest articles

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ’ٹرافی ٹور‘ 16 نومبر سے شروع ہوگا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بارے...

پاکستان شاہینز نے سری لنکا ‘اے’ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمد سلیمان اور علی زریاب کے درمیان تیسری...

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی ضد نے آئی سی سی کے لیے مزید مسائل پیدا کر دیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

بارش سے متاثرہ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین میکسویل کی تیز رفتار اننگز، جس کے...

More like this