Friday, January 24, 2025
Homeکھیلپاکستان کے نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں نیا...

پاکستان کے نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کے پاور لفٹنگ اسٹار نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں400 کلوگرام وزن اٹھا کر اسکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔

نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا جب کہ بینچ پریس، ڈیڈ لفٹ اور مجموعی مقابلوں کے میڈلز کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

Latest articles

آئی سی سی کا ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان،پاکستان کا ایک بھی کھلاڑی شامل نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ...

صائم ایوب آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسٹار اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے...

چارلی ہیبڈو حملہ کیس: فرانس کی عدالت سے 6 پاکستانیوں کو 3 سے 30 سال تک قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس کی ایک عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے...

More like this