
Pakistan's Mahnoor Wins Gold Medal in Singapore Junior Squash Open Championship
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
اطلاعات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
قبل ازیں آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ماہ نور علی نے سیمی فائنل میں ایشن جونیئر 4 جاپان کی ایمیلی سینیئر کو 0-3 سے زیر کیا تھا۔