Friday, January 10, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئرلینڈ : میچ سے قبل فلوریڈا کے موسم کی تازہ...

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ : میچ سے قبل فلوریڈا کے موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

Published on

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ : میچ سے قبل فلوریڈا کے موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا اپنا آخری میچ آج فلوریڈا کے لاڈر ہل کے سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

فلوریڈا میں گزشتہ دو دنوں میں دو میچز امریکہ بمقابلہ آئرلینڈ اور انڈیا بمقابلہ کینیڈا ایک بھی گیند کرائے بغیر منسوخ کر دیے گئے تھے.

لاڈرہل میں قدم رکھنے کے بعد سے گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے پاکستان کو اسٹیڈیم کے اندر ٹیم پریکٹس کرنے کا موقع نہیں مل سکا اور وہ صرف انڈور سیشن کر سکے تاہم، دو دن کی غیر فعالی کے بعد، ہم بالآخر اتوار کو کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھ سکتے ہیں۔

ویدر چینل کے مطابق آسمان بادلوں سے ڈھکا رہے گا بارش کے امکانات کم ہیں میچ 7:30 بجے شروع ہوگا۔

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this