Saturday, November 2, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے آرام دینے...

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے آرام دینے پر غور

Published on

spot_img

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے آرام دینے پر غور

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان ٹیم سلیکٹر انگلینڈ کے خلاف آئندہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سابق وائٹ بال کپتان بابر اعظم کو آرام دینے پر غور کر رہے ہیں، جو 15 سے 19 اکتوبر تک ملتان میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے لیے پریکٹس کریں گی۔

اندرونی ذرائع نے بتایا کہ آؤٹ آف فارم اعظم کو آرام کرنے کا مشورہ انگلش ٹیم کے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ میں ان کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے دیا گیا ہے۔

دائیں ہاتھ کے بہت مشہور بلے باز نے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بڑا اسکور کرنے کے لیے جدوجہد کی جمعرات کو دوسری اننگز میں اعظم نے ٹیم کے لیے صرف پانچ رنز بنائے۔

پاکستانی اسکواڈ میں کئی تبدیلیاں متوقع ہیں جب کہ اسکواڈ کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 47 رنز سے مایوس کن شکست کا سامنا کرنے کے بعد، پی سی بی کی جانب سے ایک نیا ریڈ بال کپتان مقرر کرنے کی توقع ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور سلمان علی آغا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے ممکنہ امیدوار ہیں۔

Latest articles

لیجنڈ ظہیر عباس پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں شامل

لیجنڈ ظہیر عباس پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) ...

جوڈیشل کمیشن کے لیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل...

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ...

سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپرد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج...

More like this