اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم اوول میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے میچ کے دوران 4000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔
ہندوستان کے ویرات کوہلی کے بعد 29 سالہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے بلے باز ہیں جن کے 4,037 رنز ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز
ویرات کوہلی- 4,037
بابر اعظم – 40,23
روہت شرما – 3,974
پال سٹرلنگ – 3,589
29 سالہ اعظم مختصر فارمیٹ میں بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں کیونکہ ان کے نام متعدد ریکارڈز ہیں دائیں ہاتھ کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی میں 2500 رنز بنانے والے پہلے کپتان بھی بن گئے۔