Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsپاک بحریہ و میری ٹائم سیکیورٹی نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9...

پاک بحریہ و میری ٹائم سیکیورٹی نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی

Published on

پاک بحریہ و میری ٹائم سیکیورٹی نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی نے بروقت امدادی کارروائی کرکے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کو سمندر میں پھنسی ’ساس فائیو‘ نامی کشتی کی کال موصول ہوئی، جس کا انجن فنی خرابی کے باعث بند ہو گیا تھا۔

کشتی میں 9 بھارتی شہری گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے سمندر میں پھنسے ہوئے تھے۔

اطلاع ملنے پر پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کشتی کی سرچ اینڈ ریسکیو کے لیے لانگ رینج میری ٹائم پٹرول ایئر کرافٹ اور پی ایم ایس ایس کشمیر کو مامور کیا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this