Monday, February 10, 2025
Homeکھیلکرکٹسابق کرکٹر عمران نذیر ،مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے معترف

سابق کرکٹر عمران نذیر ،مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے معترف

Published on

سابق کرکٹر عمران نذیر ،مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے معترف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر عمران نذیر نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں، سابق کپتان اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں .

ایک طرف باقی دنیا نہ صرف ان کی تعریف کرتی ہے بلکہ انہیں بہترین کھلاڑی مانتی ہے دوسری طرف یہاں ہم انہیں سائیڈ لائن کر کے کسی اور کو لانے کی کوشش کرتے ہیں۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ پاکستان میں بابر وہ کھلاڑی ہیں جو تکنیک کے لحاظ سے، ایک اچھے بلے باز کے طور پر جانے جاتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ شخصیت کے طور پر ایک مایہ ناز کرکٹر ہونے کے معنی کو ظاہر کرتے ہیں۔

عمران نذیر کا کہنا تھا بابر وہ کھلاڑی ہیں جو اپنا کردار کھیل میں بھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں.

انہوں نےٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ کچھ نہیں کر رہی تو آپ بابر کو اٹھا کر مورد الزام نہیں ٹھرا سکتے، لیکن اب بھی میں دیکھ رہا ہوں کہ سب ہاتھ دھو کربابر اعظم کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔

’پہلے کرکٹ کو سمجھو‘، عمران نذیر کا بابر اعظم کے دفاع میں ناقدین کو جواب

Latest articles

نیوزی لینڈ کے رویندرا لاہور میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے ایک بیان میں کہا...

حارث رؤف سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حارث رؤف ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم...

شاہین شاہ آفریدی نے عمر گل کا ون ڈے ریکارڈ برابر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز...

گلین فلپس کی سنچری، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ...

More like this