Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے فعال اور تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے چینی سفیرجیانگ زیڈونگ سے ملاقات کے دوران کہی، جو وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک مسلسل متعلقہ فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے اور کشیدگی کم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہے۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے چین کی مستقل اقتصادی حمایت کو سراہا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کو تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم نے چینی قیادت، بالخصوص شی چنگ پنگ ، وزیراعظم لی چیانگ اور وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے یومِ پاکستان پر بھیجے گئے تہنیتی پیغامات پر شکریہ ادا کیا اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

چینی سفیر نے پاکستان کی معاشی بہتری اور اصلاحاتی اقدامات کو سراہتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ دونوں جانب سے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطح روابط بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام اور کشیدگی کے خاتمے کیلئے اپنی سفارتی کوششیں بھرپور انداز میں جاری رکھے گا۔

Tags: شی چنگ پنگ معاون خصوصی سید طارق فاطمی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ وانگ یی وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم لی چیانگ

Post navigation

Previous: ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع
Next: اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

یہ بھی پڑہیے

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.