Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں حالیہ برسوں میں ترقی کی...

پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں حالیہ برسوں میں ترقی کی ہے، نگران وزیراعظم

Published on

spot_img

پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں حالیہ برسوں میں ترقی کی ہے، نگران وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر موجودہ حکومت کی توجہ کا اولین مرکز ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں حالیہ برسوں میں ترقی حاصل کی ہے۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ملک کی آئی ٹی انڈسٹری ملکی معیشت کے فروغ، ریونیو میں اضافے اور ملازمتوں کی تخلیق میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم آئی ٹی مصنوعات اور آئی ٹی سے متعلق دیگر خدمات ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this