Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانقومی فٹبال ٹیم کی اسلام آباد کے جناح کمپلیکس میں ٹریننگ جاری

قومی فٹبال ٹیم کی اسلام آباد کے جناح کمپلیکس میں ٹریننگ جاری

Published on

ہیڈ کوچ سٹیفن کونسٹنٹین کی نگرانی میں فٹبالرز کی بھرپور مشقیں . پاکستانی ٹیم نے حال ہی میں کمبوڈیا کی ٹیم کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لیےامیدیں روشن کی تھیں. پاکستانی اسکواڈ 11 نومبر کو سعودی عرب کیلئے اڑان بھرے گا. قومی ٹیم راؤنڈ 2 کا پہلا میچ 16 نومبر کو کھیلے گی .

گروپ “جی” میں پاکستان، سعودی عرب، اردن اور تاجکستان شامل ہیں. پاکستانی ٹیم اگلے مرحلے میں ان تما م ٹیموں سے میچز کھیلے گی.

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this