Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsرسالپور میں پاک فضایئہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

رسالپور میں پاک فضایئہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے شہر رسالپور میں پیش آیا جہاں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ تربیتی طیارہ رن وے کی دیوار کے قریب کھیتوں میں جاگرا، حادثے کے بعد تربیتی طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی، تربیتی طیارے میں‌موجود پائلٹ شہید ہوگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، پاک فضائیہ اور آرمی کی ایمبولنس اور فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئیں، تربیتی طیارے 8 K کا ملبہ رن وے کے قریب کھیتوں میں موجود ہے جس کو سکیورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا، تاہم فوری طور پر اس حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Latest articles

یو اے ای کے صدر نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب...

شام میں کرد عسکریت پسندوں کا خاتمہ قریب آرہا ہے: ترک صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شام کی کسی بھی...

نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے کا بڑا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی ایئرلائن نے بیرون...

کیا ہم امریکی ٹیکس کی رقم طالبان کو بھیج رہے ہیں؟ ایلون مسک کا سوال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی رکن کانگریس ٹم برشیٹ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ...

More like this