Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانپیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب

Published on

spot_img

پیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہوا جس میں سندھ اسمبلی کے نئے اسپیکر کے انتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری ہوئی۔

گنتی کے بعد اسپیکر آغا سراج درانی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ کو کامیاب قرار دیا۔

نتائج کا اعلان کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ کل 147 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے اویس قادر شاہ نے 111 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کی مدمقابل ایم کیو ایم پی کی رہنما صوفیہ سعیدہ شاہ کو 36 ووٹ ملے۔

نتائج کا اعلان ہونے کے بعد اویس قادر شاہ نے اسپیکرکےعہدے کا حلف اٹھایا لیا.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this