Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلاولمپکس 2024 : کامیابی کے باوجود بھارتی ہاکی ٹیم کی ناانصافی...

اولمپکس 2024 : کامیابی کے باوجود بھارتی ہاکی ٹیم کی ناانصافی کی شکایتیں

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 میں کھیلے جانے والے ہاکی کے کوارٹر فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے برطانوی ٹیم کو شکست دی، لیکن پھر بھی انہیں شکایت ہے کہ اس کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوارٹر فائنل میں بھارت نے برطانیہ کو شوٹ آؤٹ میں دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی، تاہم میچ کے دوران کچھ بے قاعدگیوں کے باعث امپائر نے بھارتی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھایا جسے بھارتی ٹیم نے ناانصافی قرار دیا ۔

ہرمن پریت سنگھ کی کپتانی میں ہندوستان ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تاہم یہ میچ کئی باتوں کی وجہ سے تنازعات کا شکار رہا جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہاکی انڈیا نے باضابطہ طور پر شکایت درج کرائی ہے۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this