Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانبلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان 28 فروری کو حلف اٹھائیں گے

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان 28 فروری کو حلف اٹھائیں گے

Published on

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان 28 فروری کو حلف اٹھائیں گے

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نومنتخب ارکان کی حلف برداری کے لیے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کوطلب کرلیا گیا ہے.

اس حوالے سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق اجلاس گورنربلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے طلب کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری سہ پہر 3 بجے کو طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کریں گے۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this