Sunday, January 5, 2025
Homeسائنس اور ٹیکنالوجیفری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت

فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک میں فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت دے دی۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی، جس کے بعد اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز اس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کرواسکیں گے۔

فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی این استعمال کرنے کے لیے پی ٹی اے کے ساتھ اپنا موبائل نمبر رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے لیے لنک: https://ipregistration.pta.gov.pk کو استعمال کیا جائے گا۔

پی ٹی اے کے مطابق یہ سہولت آئی ٹی کے شعبے کی ترویج کے لیے وی پی این رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اب تک پی ٹی اے کے ذریعے 31,000 سے زائد وی پی اینز رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this