Tuesday, February 11, 2025
Homeالیکشن 2024نیب کی نواز شریف، اہلخانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس سمیت 6 کرپشن...

نیب کی نواز شریف، اہلخانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس سمیت 6 کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری

Published on

نیب کی نواز شریف، اہلخانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس سمیت 6 کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے شریف ٹرسٹ کیس سمیت 6 کرپشن کیسز میں تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق چئیرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ایگزیکٹو بورڈ نے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس سمیت 6 کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دے دی۔

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف سیف سٹی کرپشن کیس اور سی ڈی اے افسران کے خلاف پارک انکلیو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایگزیکٹو بورڈ نے وفاقی حکومت کے افسران کے خلاف من پسند افراد کو بھرتی کرنے کے کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی، علاوہ ازیں شاہد ملک اور شہباز یٰسین ملک کے خلاف بھی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this