Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانمسلم لیگ ن کا سندھ میں انتخابی اتحاد، ایم کیو ایم کا...

مسلم لیگ ن کا سندھ میں انتخابی اتحاد، ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا

Published on

مسلم لیگ ن کےسندھ میں انتخابی اتحاد کا معاملہ، شہباز شریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا .وفد میں سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل ہیں.لاہور ایئرپورٹ پر ایم کیو ایم کے وفد کا استقبال مسلم لیگ کے رہنماؤں نے کیا .

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this