Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ : بھارتی فائٹرز کل لاہور پہنچیں...

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ : بھارتی فائٹرز کل لاہور پہنچیں گے

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے لیے بھارتی فائٹرزبراستہ واہگہ بارڈر کل لاہور پہنچیں گے.

پنجاب سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم 18 سے 22 اگست لاہورمیں ہوگی ، پہلی بار پاکستان میں ہونےوالی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں بریو کمبیٹ فیڈریشن کے مقابلے بھی ہوں گے ۔

ذرائع نے بتایا کہ بریو کمبیٹ اور ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں 23 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

پنجاب سپورٹس بورڈ کے ذرائع نے مزید بتایا کہ ایشین چیمپئن شپ میں 12 جبکہ بریو کمبیٹ میں 11 ٹیمیں شرکت کریں گی، مقابلوں میں 180 سے زائد فائٹرز حصہ لیں گے جبکہ 120 سے زائد آفیشلز اور ٹیکنیکل سٹاف بھی ایونٹس میں شرکت کرے گا ۔

Latest articles

رافیل لیاؤ کا شاندار گول، اے سی میلان کی جیرونا کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے پرتگالی...

چیمپئنز لیگ: ریال میڈرڈ نے سالزبرگ کو شکست دے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ...

کپتان روہت شرما پاکستان آئیں گے یا نہیں،دیوجیت سائکیا نے بیان جاری کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق غیر یقینی صورتحال برقرار ہے کہ آیا ہندوستان...

بائرن میونخ کی چیمیئنز لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے میں براہ راست کوالیفائی کرنے کی امیدں دم توڑ گئیں

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے میچ...

More like this