Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ :10 پاکستانی فائٹرز سیمی فائنل میں...

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ :10 پاکستانی فائٹرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق لاہور میں مکسڈ مارشل ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا، سیمی فائنل آج اور فائنل مقابلے جمعرات کو کھیلے جائیں گے جس میں پاکستانی فائٹر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

چیمپئن شپ کے دوسرے رواز 13 ویٹ کیٹیگری کے 33 مقابلے ہوئئے جسمیں 16 ملکوں کے فائٹرز نے ایک دوسرے پر خوب حملے کیے۔

پاکستان کے شہاب علی نے ایرانی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔

عبدالمنان نے دلچسپ مقابلے میں کرغز حریف کیخلاف تیسرے راؤنڈ میں فتح سمیٹی، ذیشان اکبر نے بھی کرغزستان کے فائٹر کو چاروں شانے چت کرکے سیمی فائئنل کی سیٹ پکی کرلی۔

چیمپئن شپ کے سیمی فائنل آج اور فائنل مقابلے جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this