Sunday, February 16, 2025
Homeکھیلپاکستان جونیئر والی بال ٹیم کی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ ...

پاکستان جونیئر والی بال ٹیم کی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ سے ملاقات

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان والی بال انڈر 18 مردوں کی ٹیم نے 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں منعقدہ 15ویں ایشین مینز انڈر 18 چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد آج ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ سے ملاقات کی۔

ڈی جی، پی ایس بی نے مذکورہ چیمپئن شپ میں ایشیا میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔

یاد رہے کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان انڈر 18 مینز والی بال ٹیم نے آئندہ عالمی چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this