Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsروسی سفیر اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،سیاسی صورت حال پر...

روسی سفیر اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

Published on

spot_img

روسی سفیر اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

‏پاکستان میں تعینات روسی سفیرالبرٹ خوریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔

روسی سفیر اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر مشاورت ہوئی۔

سربراہ جے یو آئی اور البرٹ خوریف کی ملاقات میں پاک روس دو طرفہ تعاون کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this