Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsایرلنگ ہالینڈ صرف 35 میچوں میں ، 40 گول کرنے والے اب...

ایرلنگ ہالینڈ صرف 35 میچوں میں ، 40 گول کرنے والے اب تک کے تیز ترین کھلاڑی ، مانچسٹر سٹی کی جیت

Published on

ایرلنگ ہالینڈ نے چیمپئنز لیگ میں گول اسکور کرنے کا ریکارڈ بنایا جب مانچسٹر سٹی نے آر بی لیپزگ کے خلاف سنسنی خیز فتح حاصل کی۔

ناروے کے فارورڈ، ایرلنگ ہالینڈ صرف 35 میچوں میں، 40 گول کرنے والے اب تک کے تیز ترین کھلاڑی ہیں، جو کہ سابقہ ریکارڈ رکھنے والے رُوڈ وین نیسٹلروئے سے 10 گول کم ہیں۔

اس کے گول نےنہ صرف سٹی کی جیت کو یقینی بنایا، جس کے ساتھ مانچسٹر سٹی آخری 16 ٹیموں کے راونڈ میں پہنچ چکا ہے، اس جیت کے ساتھ ہی مانچسٹر نے گروپ جی میں ایک باقی ماندہ کھیل کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔

مانچسٹر سٹی ایک غیر آرام دہ 40 منٹ ہاف میں کوشش کرتا رہا ایسا لگ رہا تھا جیسے ان کا قابل فخر 28 میچوں کا ناقابل شکست ہوم یورپی ریکارڈ ختم ہونے والا ہے۔
لیکن جولین الواریز اور جیریمی ڈوکو کے دوسرے ہاف میں متعارف کے بعد مانچسٹر سٹی کے کھیل کو بدل دیا۔

سیکنڈوں کے اندر، الواریز نے ہالینڈ کو گول کرنے میں مدد کی اور سٹی کے خسارے کونصف کر دیا – اور ڈوکو، کی دوڑ سے لیپزگ کے دفاع کو غیر متوازن کرنے کے ساتھ، اندرونی پاس کو برابرکیا اورموقع سے فائدہ اٹھاتے ہوے دوسرا گول کر دیا۔

اضافی وقت میں، الواریز نے فائٹ بیک کو مکمل کیا، اور فوڈن کے کراس کو آٹھ گز کے فاصلے سے گول میں داغ دیا اور مانچسٹر سٹی کی جیت پے مہر لگا دی۔

Latest articles

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

More like this