Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • پاکستان

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے تعلقات کو برقرار رکھتے ہیں، پینٹاگون

news-1721195765-4388

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے تعلقات کو برقرار رکھتے ہیں، پینٹاگون

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے بنوں حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو خطے میں دہشت گردی کے باعث سخت حالات کا سامنا ہے، پاکستان کےساتھ سیکیورٹی تعاون کے تعلقات کو برقرار رکھتے ہیں۔

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جنرل پیٹ رائیڈر نے پریس بریفنگ کے دوران 15 جولائی کو بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں فوجی جونواں کی شہادت پر افسوس اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم ماضی میں متعدد بار یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان کو خطے میں دہشت گردی کے باعث سخت حالات کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں جوانوں کی موت پر افسوس ہوا۔

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ماضی میں مل کر کام کیا، میجر جنرل پیٹ رائیڈر نے واضح کیا کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے تعلقات کو برقرار رکھتے ہیں۔

پاکستان کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس سے متعلق ان کے پاس اعلان کرنے کو کچھ نہیں ہے، اور مجھے یقین ہے کہ اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ مختلف میکانزم کے ذریعے بات چیت ہورہی ہے تاکہ پاکستان کی ضروریات کو دیکھا جاسکے، اور امریکا اس حوالے سے پاکستان کی حمایت میں کیا کرسکتا ہے۔

واضح رہے کہ 15 جولائی کو خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں بھی دہشت گردوں نے بڑا حملہ کیا تھا جس میں پاک فوج کے 8 اہلکار شہید جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تمام 10 دہشت گرد مارے گئے تھے۔

علاوہ ازیں، خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں گزشتہ روز ہیلتھ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 شہریوں اور 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ہوئے تھے جب کہ حملے میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔

Tags: امریکی محکمہ دفاع برقرار بنوں حملے پینٹاگون سیکیورٹی تعاون

Post navigation

Previous: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
Next: کلیان ایمباپے باقاعدہ طور ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.