Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے پلے آف کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی

Lanka Premier League 2024 playoff schedule confirmed

Lanka Premier League 2024 playoff schedule confirmed

لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے پلے آف کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا پانچواں ایڈیشن نازک مرحلے میں پہنچ گیا ہے کیونکہ ایک ٹیم کا سفر ختم ہو گیا ہے اور منگل کو لیگ مرحلے کے اختتام کے بعد چار ٹیمیں پلے آف میں پہنچ گئی ہیں، جس میں دمبولا سکسرز نے کولمبو اسٹرائیکرز کو شکست دی تھی۔

پانچ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں، ہر ٹیم کا مقابلہ دوسرے سے ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں ہوا لیگ مرحلے کے اختتام پر سرفہرست چار ٹیموں نے ایل پی ایل پلے آف میں جگہ حاصل کی، جہاں وہ چار اضافی میچوں میں مقابلہ کریں گی۔

ایل پی ایل پلے آف میں، کوالیفائر 1 میں سرفہرست دو ٹیمیں آپس میں مد مقابل ہوں گی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں پہنچ جائے گی ہارنے والے کو کوالیفائر 2 کے ذریعےا ایک اور موقع ملتا ہے، جہاں ان کا مقابلہ ایلیمینیٹر کے فاتح سے ہوگا، جس کا مقابلہ تیسرے اور چوتھے نمبر پر آنے والے فریقوں کے درمیان ہوگا۔

گال مارولز، جافنا کنگز، کولمبو سٹرائیکرز، اور کینڈی فالکنز نے ٹاپ فور میں اپنی جگہوں کی تصدیق کر لی ہے جبکہ مارولز، کنگز اور اسٹرائیکرز نے اپنی جگہیں جلد محفوظ کرلیں، فالکنز کی جگہ اس وقت یقینی ہوگئی جب ڈیمبولا سکسرز اپنے آخری لیگ میچ میں انہیں پیچھے چھوڑنے میں ناکام رہے۔

لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے پلے آف کا انعقاد 18 سے 21 جولائی تک ہوگا جس کے چاروں میچز کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والے ہیں۔

Tags: اردو کھیل لنکا پریمیئر لیگ2024

Post navigation

Previous: ٹورنٹو:بارش سے شہر میں سیلابی صورتحال ، پروازیں معطل، بجلی کا نظام بھی متاثر
Next: کیریبین پریمیئر لیگ 2024 میں پانچ پاکستانی کرکٹر شامل

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

یہ بھی پڑہیے

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.