لاہور پولیس نے شیر افضل مروت کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا
لاہور پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر , جی پی او چوک سے گرفتار کرلیا ۔
شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس اجلاس سے خطاب کے بعد روانہ ہو رہے تھے کہ انہیں عدالت کے مرکزی سے گرفتار کرلیا گیا۔
شیر افضل مروت کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کرلیا گیا.