Monday, February 17, 2025
Homeکھیلفٹ بالیوئیفا سپر کپ:پہلا کھیل، پہلا گول ایمباپے کا ریال میڈرڈ میں شاندار...

یوئیفا سپر کپ:پہلا کھیل، پہلا گول ایمباپے کا ریال میڈرڈ میں شاندار آغاز

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کلیان ایمباپے نے ریال میڈرڈ کے لیے اپنے پہلے کھیل میں گول کیا، جس سے ریال میڈرڈ کو اٹلانٹا کو شکست دے کر وارسا میں چھٹا یوئیفا سپر کپ جیتنے میں مدد ملی۔

پہلے ہاف میں ریال میڈرڈ کواچھا کھیل پیش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ اٹلانٹا زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی تھی۔

-Mbappe scores on debut as Real beat Atalanta 2-0 in Super Cup
-Mbappe scores on debut as Real beat Atalanta 2-0 in Super Cup
Photo-AP

تاہم ہاف ٹائم کے بعد ریال میڈرڈ نے کافی بہتر کھیل پیش کیا۔ فیڈریکو ویلوردے نے پہلا گول وینسیئس جونیئر کے پاس سے کیا، پھر ایمباپے نے جوڈ بلنگھم کے پاس پر دوڑ کر ٹاپ کارنر میں گول کر کے دوسرا گول کیا اور اٹلانٹا کو 2-0 سے شکست دے کر چھٹا یوئیفا سپر کپ جیت لیا۔

کھیل کے بعد جب ایمباپے میدان سے باہر آئے، تو کافی پرجوش دکھائی دے رہے تھے کیونکہ ریال میڈرڈ پچھلے سیزن میں یورپا لیگ جیتنے والی اٹلانٹا کو شکست دے چکا تھا۔

Mbappe strikes on debut as Madrid beat Atalanta in UEFA Super Cup
Mbappe strikes on debut as Madrid beat Atalanta in UEFA Super Cup
Photo-Reuters

Latest articles

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا سخت ٹریننگ سیشن

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے 19 فروری سے شروع ہونے...

More like this