Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانخیبرپختونخوا: کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور جاں بحق

خیبرپختونخوا: کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور جاں بحق

Published on

spot_img

خیبرپختونخوا کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور جاں بحق

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ضلع کرم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق ہوگئے.

ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق یہ واقعہ کرم کے دور دراز علاقہ ڈنڈ خوئیدادخیل میں پیش آیا جہاں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا اور کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے جن کا تعلق سوات سے تھا۔

ضلع سوات کے ڈپٹی کمشنر جاویداللہ نے بتایا ہے کہ اس سانحے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں حکم زادہ، اس کا بیٹا دانش خان، بھائی شیریں زادہ اور شاہ رخ شامل ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this