Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsنواز شریف اور شہباز شریف کو وزیر اعظم بنتے نہیں دیکھ رہا،جاوید...

نواز شریف اور شہباز شریف کو وزیر اعظم بنتے نہیں دیکھ رہا،جاوید ہاشمی

Published on

spot_img

نواز شریف اور شہباز شریف کو وزیر اعظم بنتے نہیں دیکھ رہا،جاوید ہاشمی
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے نجی ٹی وی چینل کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سے آٹھ دس سال پہلے میں نے پہلی بار نعرہ لگایا تھا کہ اگر نواز شریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بنائیں گے تو ملک چلے گا.
جاوید ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کا لاہور کا جلسہ گیم چینجر ثابت نہیں ہوا،انہوں نے شکوہ کیا کہ ن لیگ نے انہیں لاہور جلسے میں مدعو نہیں کیا. انہوں نے کہا کہ میں الیکشن لڑوں گا لیکن ضروری نہیں کہ مسلم لیگ کے ٹکٹ پر الیکش لڑوں.

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this