Wednesday, February 12, 2025
Homeبین الاقوامیجاپان: دارالحکومت ٹوکیو میں 6.8 شدت کا زلزلہ

جاپان: دارالحکومت ٹوکیو میں 6.8 شدت کا زلزلہ

Published on

جاپان: دارالحکومت ٹوکیو میں 6.8 شدت کا زلزلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو 6.8 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، تاہم ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 490 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی،ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی .

یاد رہے کہ 8 اگست کو بھی جنوبی جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

جاپان کی سرکاری براڈکاسٹر این ایچ کے نے رپورٹ کیا تھا کہ کیوشو اور شیکوکو جزیروں کے کچھ ساحلی علاقوں میں ایک میٹر اونچا سونامی آنے کا خدشہ ہے،جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے ایکس پر کہا تھا کہ براہ کرم سمندر میں داخل نہ ہوں یا ساحل کے قریب نہ جائیں جب تک کہ وارننگ ختم نہ ہوجائے۔

Latest articles

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

More like this