Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلجیک پال بمقابلہ مائیک ٹائسن : پیشہ ورانہ باکسنگ میچ قرار

جیک پال بمقابلہ مائیک ٹائسن : پیشہ ورانہ باکسنگ میچ قرار

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر اور باکسنگ پلیئر جیک پال، اس موسم گرما میں سابق عالمی چیمپئن مائیک ٹائسن سے لڑیں گے۔ یہ فائٹ 20 جولائی کو ٹیکساس میں ہوگی اور اسے پروفیشنل میچ کے طور پر باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

یہ لڑائی جیک پال اور مائیک ٹائسن کے باکسنگ ریکارڈ میں شمار ہوگی۔ تاہم، لڑائی کے لئے کچھ اصول مقرر کر دیے گئے ہیں جیسا کہ اس کے آٹھ راؤنڈ ہوں گے، ہر راؤنڈ دو منٹ تک جاری رہے گا، اور فائٹرز کو 14 اونس کے دستانے پہننے ہوں گے۔

Mike Tyson v Jake Paul sanctioned as professional boxing match - and rules announced
Mike Tyson v Jake Paul sanctioned as professional boxing match – and rules announced

ٹیکساس ڈیپارٹمنٹ آف لائسنسنگ اینڈ ریگولیشن نے فائٹ کی اجازت دینے سے پہلے جیک پال اور مایئک ٹائسن کی باکسنگ کی تاریخ اور میڈیکل ریکارڈز کو دیکھا۔ انہوں نے میچ کے لیے فائٹرز کو کچھ استثنیٰ بھی دے دی ۔

مائیک ٹائسن کی عمر اس وقت 58 سال ہے اور 2005 سے اب تک انہوں نے کسی پیشہ ورانہ لڑائی میں حصہ نہیں لیا جبکہ 2020 میں انہوں نے ایک نمائشی میچ کھیلا۔ دوسری طرف جیک پال نے مارچ میں ریان بورلینڈ کے خلاف اپنی آخری فائٹ جیتی تھی۔

Latest articles

پاکستان 194 رنز پر آل آوٹ، جنوبی افریقہ نے فالو آن نافذ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے اتوار کو نیو لینڈز...

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

More like this