Friday, February 28, 2025
Homeاسرائیلشمالی غزہ میں اسرائیلی حملہ، 20 فلسطینی جاں بحق

شمالی غزہ میں اسرائیلی حملہ، 20 فلسطینی جاں بحق

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 20 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت کی ایمرجنسی سروس کی جانب سے فراہم کردہ فہرست کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں 8 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔

ادھر جنین میں بھی اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہیں۔

دریں اثناء اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ اور لبنان میں جاری جنگ کے دوران وزیرِ دفاع یو آوف گیلنٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کیے جانے پر بھی اسرائیل کو احتجاجی مظاہروں کا سامنا ہے۔

Latest articles

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

مصر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا امریکی منصوبہ مسترد کردیا

مصری حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو سختی سے...

غزہ مستقبل پر یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز

اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سار نے گزشتہ روز کہا کہ وہ...

More like this